@haroon_bjr: مجھے اٹھایا تو نہیں جائے گا؟ جواب: اس بارے میں کچھ نہیں کہا گیا۔ (2) آپ نے کہا تھا کہ یہ وسائل آپ کو جہیز میں ملے ہیں؟ اس سر زمین کے مالک ہم ہیں اور آپ اس کے تحفظ کرنے والے ہیں، لہٰذا خود کو مالک اور ہمیں غلام نہ سمجھیں۔ جواب: یہ وسائل قوم کے ہیں، سیاسی لوگ کیوں اس کا ٹھیکیدار بنیں؟ قوم کے وسائل پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ (3) آپ کہتے ہیں کہ میرا یا فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں ہے، لیکن آپ نے عمران خان کو ذہنی مریض، منظور پشتین کو غدار اور ماہ رنگ کو انڈیا کا ایجنٹ قرار دیا۔ جواب: (اس سوال کا کوئی مناسب یا براہ راست جواب نہیں دیا گیا) (4) مریم نواز کس جواز سے کہتی ہیں کہ پنجاب کو پڑوسی ملک سے کم اور پڑوسی صوبے سے زیادہ خطرہ ہے؟ جواب: (اس سوال پر بھی کوئی واضح جواب نہیں ملا) (5) جہاں وسائل ہیں، وہاں مسائل کیوں ہیں؟ جواب: بات یہاں سے شروع کی گئی کہ سعودی عرب میں بھی وسائل ہیں، وہاں تو دہشت گردی ہے۔ (اس پر) میں نے ڈائریکٹ پوچھا کہ "آپ پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر ہیں، سعودی عرب کے نہیں۔" اس کے بعد پھر میرے سوال کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا اور پرفیکٹ جواب نہیں دیا گیا۔ اس پر میں نے انہیں پشتو کا ایک ضرب المثل پیش کیا کہ "وہم دی کم ځی تو خوږیګی دی کم ځی" (6) مولانا خان زیب اور ریحان زیب کو کس نے اور کیوں شہید کیا؟ جواب: ایسا نظر انداز کیا گیا جیسے انہوں نے سنا ہی نہ ہو۔ حالانکہ سارے ہال کے نوجوان شور مچا رہے تھے کہ آخری سوال کا جواب دیا جائے، مگر کچھ نہیں کہا گیا

Ħα𝐑𝐨𝐨𝐍 𝗫αмαи
Ħα𝐑𝐨𝐨𝐍 𝗫αмαи
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 31 October 2026 15:34:22 GMT
683
36
2
0

Music

Download

Comments

ifann1122
Irfanullah Irfan41 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-31 16:13:29
0
farooqjan756
🎓FAROOQ📚JAN🎓 :
❤️❤️❤️
2026-10-31 17:08:42
0
To see more videos from user @haroon_bjr, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About