@mubshairkhan143: ماہ نور، تمہارا تو مجھے درد دینا بنتا ہی نہیں تھا، میں نے تمہیں اپنی جان سمجھا تھا، تم نے مجھے تنہا چھوڑ دیا۔ 💔 جس دل میں تمہارے سوا کوئی رہتا نہیں تھا، تم نے اسی دل کو توڑنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ تم خوش رہنا، میری جان، میری تو بس اتنی سی شکایت رہے گی، جس شخص نے تمہیں ٹوٹ کر چاہا، تمہیں اسی کی محبت کی @maha 💔💔