@9t9.digital: پہاڑی علاقوں میں کاشتکاری کرنے والے کسانوں کے لیے ملت کا 4x4 ٹریکٹر متعارف! مشکل اور ناہموار راستوں پر یہ ٹریکٹر کتنی کارکردگی دکھا سکتا ہے؟ اس کے فیچرز، طاقت اور کسانوں کے لیے افادیت کی تفصیلات جانیے۔ کیا ملت کا 4x4 ٹریکٹر پہاڑی علاقوں میں کسانوں کی ضروریات پوری کر سکے گا؟ ناہموار زمین، چڑھائی اور مشکل راستوں پر فور وہیل ڈرائیو ٹریکٹر کی اہمیت کیا ہے؟ اس رپورٹ میں ملت کے 4x4 ٹریکٹر کے تعارف اور ممکنہ استعمال پر بات کریں گے۔ مزید زرعی خبروں اور نئی ٹیکنالوجی کی معلومات کے لیے دیکھتے رہیے #MillatTractors #Millat4x4 #4x4Tractor #PahariAreas #MountainFarming