@billsworld29: یہ فقرہ سکھاتا ہے کہ بیرونی میلوں اور بھیڑوں پر کبھی بھروسا نہیں کرنا چاہیے،یہ تصویر انسان کی تنہائی، کامیابی اور زندگی کے تلخ ترین اصولوں کے فلسفے کو بیان کرتی ہے۔جب انسان کے پاس عروج، طاقت اور کامیابی ہوتی ہے، تو دنیا کا ہجوم اس کے اردگرد جمع رہتا ہے اور ہر کوئی اس کا ساتھی بننے کی کوشش کرتا ہے. اس کے برعکس، جب انسان پر زوال یا برا وقت آتا ہے، تو وہی ہجوم اور مطلبی لوگ غائب ہو جاتے ہیں اور انسان کو اپنی جنگ اکیلے ہی لڑنی پڑتی ہے. #fyp #viral #billsworld29