@tehrek.inqlab804: 20 دن سے 5 کروڑ عوام کا ایک صوبے کا وزیر اعلی سہیل آفریدی اور سپیکر بابر سلیم سواتی اغواء ہیں،اور کسی کو کچھ پتہ نہیں کہ وہ کدھر ہیں اور کس حال میں ہیں؟؟سوال یہ ہے کہ 1۔اگر کسی صوبے کا وزیر اعلی اور سپیکر اغواء ہیں،اور ان کو جبری طور پر لاپتہ کیا ہوا ہے،تو عام آدمی پاکستان میں کس طرح محفوظ ہو سکتا ہے؟؟ عام آدمی کو پاکستان میں کس طرح انصاف مل سکتا ہے؟؟ #imrankhanpti #tehrekeinqlab #imrankhanoffical #foryour #foryoupage❤️❤️