@lalihaiallah70: انسان ہونے کے ناطے ہر شخص میں کچھ خوبیاں اور کچھ خامیاں ہوتی ہیں، لہذا اگر بیوی کی کوئی بات یا عادت ناپسندیدہ معلوم ہو تو فوراً دل میں بغض یا نفرت پیدا کرنے کے بجائے اس کی دوسری اچھی خوبیوں پر نظر رکھنی چاہئے۔ #IslamicReminders #MarriageInIslam #HappyCouple #IslamicQuotes #Sunnah