@mh_.synbarq: علم حاصل کرو تاکہ تمہیں پتہ چلے کہ زندگی کا سفر إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ سے شروع ہوا ہے إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ سے گزرتا ہوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ کی طرف گامزن ہے اس سفر میں بے حیائی ضروری نہیں۔ #feelistic #unfreezemyacount #repost #trendingvideo #viralvideo