@jsoul27: #CapCut Waiting for our brunch table. ##HawthorneMemories

Cakes & Bourbon
Cakes & Bourbon
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 31 October 2026 16:16:17 GMT
264
19
6
0

Music

Download

Comments

cc.cigars
CC Cigars :
😂😂😂
2026-11-03 17:33:13
1
ceerock609215
Chris Lee :
😂😂😂😂
2026-11-01 00:25:14
1
whiskey_phoenix
Whiskey Phoenix❌ :
😂
2026-10-31 21:11:29
1
To see more videos from user @jsoul27, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#foryoupageofficial #  میں تمہارا انتظار کرنے سے کبھی نہیں اکتاؤں گی۔* *یہ انتظار میری مجبوری نہیں، میری عبادت ہے۔* *تم اگر مدتوں بعد بھی لوٹ آؤ، برسوں بعد بھی، جب میرے بالوں میں چاندی اتر آئے اور آنکھوں میں تمہارے انتظار کی دھند ہو، تب بھی میں تمہارے آنے پر سو بار صدقے اتاروں گی۔* *دنیا مجھے سمجھائے گی کہ بھول جاؤ، آگے بڑھ جاؤ، وقت سب زخم بھر دیتا ہے، لیکن میں دنیا کو کیسے سمجھاؤں کہ کچھ لوگ وقت نہیں ہوتے،  *میرا دل وقت کے ساتھ نہیں بدلتا، وہ آج بھی اسی موڑ پر کھڑا ہے جہاں تم میرا ہاتھ چھوڑ کر گئے تھے۔* *تم لوٹو گے تو میں تم سے کوئی حساب نہیں مانگوں گی، نہ شکوہ کروں گی کہاں تھے، نہ گلہ کروں گی کہ اتنی دیر کیوں لگائی۔ بس تمہیں دیکھ لوں گی تو لگے گا میری ساری ریاضت پوری ہو گئی۔ میری ساری تھکن، میرا سارا صبر، میری ساری راتوں کا جاگنا ایک لمحے میں ختم ہو جائے گا۔* *کیونکہ میری محبت میں انا نہیں ہے، ضد نہیں ہے، صرف تم ہو، اور تمہارے لوٹ آنے کی ایک آخری امید ہے

About