@death_angle143: میں سکون چاہتی ہوں، وہ سکون جو شاید موت کے بعد ملتا ہے، میں اب اس دنیا کی تھکن سے آزاد ہونا چاہتی ہوں۔ میں اللہ جی کے پاس جانا چاہتی ہوں، اپنے دل کے سارے دکھ اُنہیں سنانے ہیں، بہت سی شکایتیں ہیں جو کسی انسان سے نہیں کر سکتی، اپنے رب کے سامنے بیٹھ کر سب کچھ کہنا چاہتی ہوں۔ پوچھنا چاہتی ہوں کہ میرے حصے میں اتنی آزمائشیں کیوں آئیں؟ میرے خواب ادھورے کیوں رہ گئے؟ میں نے تو بس تھوڑا سا سکون مانگا تھا، پھر میری زندگی اتنی مشکل کیوں ہو گئی؟ یا اللہ! اب آپ ہی میرے دل کو سکون عطا کر دیجیے❤️🩹 #goviral #dontunderviewmyvideos #unfreezemyaccount #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp