@chuzachuzy7: میرے جانِ من، اب طبیعت کیسی ہے آپ کی؟ کچھ بہتر محسوس کر رہے ہیں نا؟ آپ کی بہت فکر رہتی ہے مجھے، بس دل چاہتا ہے کہ آپ ہمیشہ خیریت سے رہیں، کیونکہ آپ کی ذرا سی تکلیف بھی میرے دل کو بے چین کر دیتی ہے۔ ❤️🥺 میرے ہمسفر، اپنا بہت خیال رکھا کریں، آپ میرے لیے بہت قیمتی ہیں۔ ❤️ #deeplines #urdupoetry #foryou #heartbroken #lovequotes