@mirzamateen804: مسٹر پتلو کی مہندی کی تقریب میں بھگدڑ کے افسوسناک واقعہ، ایک شخص جاں بحق، 13 زخمی ہوگئے مہندی کی تقریب میں کاروں اور موٹرسائیکلوں کی انعامی قرعہ اندازی کی وجہ سے لوگوں کا ہجوم جمع ہوگیا تھا، بھگدڑ میں زخمی افراد میں سے ایک شخص دم توڑ گیا، میڈیا رپورٹ#PakistaniYouTubers #MrPatlo #rajabbut