@ego.theory786: 🔥 سن! اگر دنیا کے بنائے ہوئے اصولوں پر ہی چلنا ہے تو پھر کچھ بڑا کرنے کے خواب دیکھنا چھوڑ دے! اپنے آپ کو اتنا طاقتور، اتنا قابل اور اتنا کامیاب بنا کہ دنیا تجھے روکنے کے لیے اپنے اصول بدلنے پر مجبور ہو جائے! کب تک حالات کے سامنے سر جھکاتا رہے گا؟ اٹھ! اپنی کمزوریوں کو کچل، اپنی قابلیت کو نکھار اور اپنی کامیابی کے لیے دن رات ایک کر دے! 🔥 اگر زندگی میں کچھ برا کرنا ہے تو مجھے فالو کر کے جانا، میں تیرے اندر کامیابی کا وہ جنون پیدا کروں گا جو تجھے کامیابی کی اس اسٹیج پر لے کے جائے گا جس کا تُو نے کبھی خواب دیکھا تھا!🦅 #nevergiveup #successmindset #struggle #discipline #egotheory