@sabeelmedia173185: ####🚩📿🕌 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فقہی مسائل اور شرعی احکام کے متعلق اپنے سوالات کمنٹس میں پوچھ سکتے ہیں۔ ہماری پوری ٹیم کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ معتبر اور مستند فقہی مسائل و احکام صحیح انداز میں آپ تک پہنچائے جائیں، تاکہ آپ اپنے دینی مسائل کا درست حل حاصل کر سکیں۔ آپ کی رہنمائی، خدمت اور صحیح شرعی معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔ ہم حتیٰ الامکان حسنِ اخلاق، احترام اور ذمہ داری کے ساتھ آپ کے سوالات کے جوابات دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیراً کثیراً🚩📿🕌####