@ishqbaghi878: میرے نام پر اُس کی آنکھوں میں آنسوں؟؟؟ نہ کرومذاق یار، اس بات پر جان بھی جا سکتی ہے۔ کچھ لوگ زندگی میں ایسے ہوتے ہیں جن کی آنکھوں میں اپنے لیے ایک آنسو دیکھ کر دل اندر سے ٹوٹ جاتا ہے، جن کی ذرا سی اداسی اپنی خوشیوں سے زیادہ تکلیف دیتی ہےاُس کی آنکھوں میں میرے نام کا آنسو آ جائے تو یقین کرو، میری ہنستی ہوئی دنیا ایک لمحے میں ویران ہو جائے۔ میں شاید اپنی تکلیف برداشت کر لوں، اپنے درد کو ہنستے ہوئے چھپا لوں، مگر اُس کی آنکھوں میں نمی دیکھ کر خود کو سنبھالنا میرے بس میں نہیں لوگ کہتے ہیں محبت صرف ساتھ رہنے کا نام ہے، مگر میرے نزدیک محبت تو اُس احساس کا نام ہے جہاں کسی ایک شخص کی اداسی تمہاری روح تک اتر جاتی ہے۔ اُس کی خاموشی دل کو بے چین کر دیتی ہے، اُس کی ناراضی راتوں کی نیند چھین لیتی ہے، اور اُس کی آنکھوں میں آنے والا ایک آنسو ہزار خوشیوں پر بھاری پڑ جاتا ہے یار! مذاق اپنی جگہ، مگر اُس شخص کو کبھی مت رُلانا جس نے تمہاری مسکراہٹ کے لیے اپنی پریشانیاں چھپائی ہوں۔ جس نے تمہارے ایک پیغام کے انتظار میں راتیں گزاری ہوں، جس نے تمہاری خوشی میں اپنی خوشی تلاش کی ہو، اور جس کے لیے تم صرف ایک انسان نہیں بلکہ پوری دنیا ہو کیونکہ کچھ محبتیں لفظوں میں بیان نہیں ہوتیں، بس دل میں اتر جاتی ہیں… اور جب اُن آنکھوں میں آنسو آتے ہیں جنہیں ہم نے ہمیشہ مسکراتا دیکھنا چاہا ہو، تو پھر درد صرف دل کو نہیں، پوری روح کو ہوتا ہے،" #fypシ゚viral🖤tiktok #foryoupage #sadpoetryline #ishqbaghi878 #dontunderreviewmyvideo 💔🥀❤️‍🔥♥️😔🫀❤️‍🩹

✰𝑵𝒂𝒔𝒊𝒓°᭄♥️✰
✰𝑵𝒂𝒔𝒊𝒓°᭄♥️✰
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 31 October 2026 17:00:28 GMT
2166
193
4
48

Music

Download

Comments

muhammadarifali76
شـــہـــزادہ عـــارِفِ علی🇸🇦 :
2026-10-31 19:38:52
1
mahmmadkashifkhan1
سردار کاشف :
[Exclaim heart][Exclaim heart][Exclaim heart]
2026-10-31 21:01:34
1
raja.ali50304
❤Raja Ali❤ :
[Victory][Victory][Victory]
2026-10-31 17:21:55
1
alihyder3058
Ali hyder khaskheli :
❤️❤️❤️❤️
2026-11-01 03:36:26
0
To see more videos from user @ishqbaghi878, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About