@chefshawn74:

Chef Shawn 👨‍🍳 & Sassy KAY💥
Chef Shawn 👨‍🍳 & Sassy KAY💥
Open In TikTok:
Region: CA
Saturday 31 October 2026 17:13:45 GMT
329
33
7
0

Music

Download

Comments

amanda_cline
Amanda Cline 🕊 :
that looks pretty good!!
2026-10-31 23:03:08
1
itzmrspicymad
ItzMrSpicyMad🔥_NSG :
Looks good
2026-10-31 18:38:09
0
jacalyn.smith0
Jacalyn Smith :
yum looks delicious
2026-10-31 22:09:32
1
jodijesse
🐦‍🔥 Jodi Delaine 🐦‍🔥 :
I am so jealous
2026-10-31 19:16:28
1
murray_96
Shawn Rae :
I absolutely hate broccoli but that does look good ! lol
2026-10-31 20:43:58
1
maddogsandy
🥊Maddog🐾Sandy🍷 :
2026-11-01 13:01:10
0
katrina.jessup
Katrina Jessup :
Yummm
2026-10-31 19:25:37
1
To see more videos from user @chefshawn74, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ محرومیاں ایسی ہوتی ہیں جن کا شکوہ بھی کسی سے نہیں کیا جا سکتا۔ انسان ساری زندگی چھوٹی چھوٹی خواہشیں دل میں سجائے رکھتا ہے، کچھ خواب دیکھتا ہے، کچھ لوگوں کو اپنی دعاؤں میں مانگتا ہے، مگر جب قسمت دینے پر آتی ہے تو وہ بھی نہیں دیتی جسے دل نے سب سے زیادہ چاہا ہو۔ 💔 ہم نے بھی کبھی کسی کے ساتھ ایک خوبصورت زندگی کا خواب دیکھا تھا، سوچا تھا کہ ایک دن وہ شخص ہمارا ہوگا، اُس کے نام کے ساتھ ہمارا نام جڑے گا، اُس کی خوشیوں میں ہمارا حصہ ہوگا۔ مگر وقت نے ایسا موڑ دکھایا کہ جسے ہم اپنی قسمت سمجھ بیٹھے تھے، وہ کسی اور کی قسمت بن گیا۔ عجیب بات ہے نا! کچھ لوگ بغیر مانگے سب کچھ پا لیتے ہیں، اور کچھ لوگ ساری عمر صرف اپنی پسند کی ایک چیز کے لیے ترستے رہ جاتے ہیں۔ ہم نے تو بس ایک شخص مانگا تھا، مگر شاید ہماری قسمت میں صرف اُس کی یادیں لکھی تھیں۔ 🥀🖤 ہمارے حصے میں ہماری پسند کا کچھ نہیں آیا، ہماری پسند کے لوگ بھی لوگ لے گئے۔ 💔🌙 کسی ایسے شخص کو یاد کرتے ہو جو کبھی تمہارا ہو ہی نہ سکا؟ ❤️‍🩹 #fyp #foryoupage #foryou #trending #viral

About