@usman.haider.jala1: یہ چکی سیدہ کی چل رہی ہے زمانہ جتنا لنگر کھا رہا ہے کراچی کے ایک اردو خواں خطیب صاحب آج کل بزعم خویش "محقق علی الاطلاق" بننا چاہتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ : چکی کا لفظ ہٹا دو ۔ کیوں بھئی ؟؟؟ اگر ذرا بھی شعری ذوق ہوتا تو یہ بات ہرگز نہ کی جاتی ۔ اس لیے کہ ؛ یہاں "چکی چلنے" سے حقیقتاً چکی چلنا مراد نہیں ہے بلکہ حضرت سیّدہ پاک کی نسبت و برکت اور انکی خیرات کا تذکرہ کیا جارہا ہے اور لفظ چکی بطور استعارہ استعمال ہوا ہے۔ ہم اہل السنہ و الجماعہ کا نظریہ ہیکہ : ہمیں جو کچھ مل رہا ہے وہ سرکار صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کا صدقہ ہے اور سرکار کی آل پاک کا صدقہ ہے سرکار کے پیارے صحابہ کا صدقہ ہے۔ بلکہ ہم تو اپنے مرشد کریم کے لیے بھی یہ کہتے ہیں کہ : ہمیں ان کا صدقہ مل رہا ہے۔ اپنی گزر رہی ہے بڑی دھوم دھام سے صبح و شام کھا لیتا ہوں پنجتن نام کے ٹکڑے فلہذا خطیب کوکب ایرانی صاحب کی باتوں پر توجہ دینے اور انکی باتوں سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ کیا بات رضا اُس چمنستانِ کرم کی زہراء ہے کلی جس میں حُسین و حَسن پھول #follower #naat

Muhammad Usman Haider ✅️
Muhammad Usman Haider ✅️
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 31 October 2026 17:37:23 GMT
1988
76
5
17

Music

Download

Comments

hafizmoazzanmadni4
Hafiz Moazzan Ali Attari :
فیضان صحابہ و اہلبیت جاری رہے گا
2026-10-31 17:57:06
2
mohsin.ali9700
Mohsin ali :
to nabi Pak my khud kaha tha k ap Meri bhi maa hai.umme abiha la laqab diya tha
2026-11-02 12:24:02
0
sharjeel852
sharjeel hashmi :
sb se pahly mere pyare Nabi pak s.a.w beti subhan Allah Halali unka langar khaa rha hai
2026-11-02 10:40:21
0
lmran.ali201
Salman Ali :
🥰🥰🥰
2026-11-01 09:39:01
1
To see more videos from user @usman.haider.jala1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About