@warrior_of_islam65: Difference between Mazaah And Mazaak ❤️‍🩹🥹 #unfreezemyacount #viral #engineermuhammadalimirza

🥷 𝑼 𝒔 م 𝒂 𝒏 🥷
🥷 𝑼 𝒔 م 𝒂 𝒏 🥷
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 31 October 2026 17:38:09 GMT
147414
15307
334
930

Music

Download

Comments

ajkhamza0
🚩 کالعدم کشمیری :
mary nabi sa hai ee koii nhi 🙌🏻❤
2026-11-02 06:40:13
43
ali1970863v
Ali :
انجینئر صاحب کا طریقۂ کار بہت زیادہ سلیکٹو ہے۔ مثال کے طور پر، وہ امام ابو حنیفہؒ پر تنقید کرتے ہوئے ان کے لیے ’’بھونک گئے‘‘ جیسے الفاظ استعمال کرتے ہیں، جو افسوس ناک ہے۔ امام ابو حنیفہؒ کی طرف منسوب ایک کتاب میں یہ بات لکھی ہوئی ہے کہ حضور ﷺ کے والدین ایمان والے نہیں تھے، اور انجینئر صاحب خود کہتے ہیں کہ یہ ان کا سب سے بڑا اختلاف ہے۔ لیکن انجینئر صاحب کے اپنے استاد البانی کا بھی یہی موقف تھا، تو پھر وہ ان پر اسی طرح تنقید کیوں نہیں کرتے اور ان کے لیے ایسی زبان کیوں استعمال نہیں کرتے؟ اسی طرح، انجینئر صاحب کے اپنے بیان کے مطابق، امام نسائیؒ کا بھی یہی موقف تھا، لیکن امام نسائیؒ کی کتابیں ان کی میز پر موجود ہوتی ہیں اور وہ ان کے حوالے بھی دیتے ہیں۔ پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ دوہرا معیار کیوں ہے؟ اگر کسی موقف کی بنیاد پر امام ابو حنیفہؒ پر اس قدر سخت تنقید کی جا سکتی ہے، تو پھر یہی اصول دوسروں پر بھی لاگو ہونا چاہیے۔ میرے خیال میں، انجینئر صاحب کے دل میں امام ابو حنیفہؒ کے حوالے سے بغض یا تعصب محسوس ہوتا ہے، کیونکہ ان کا رویہ سب کے ساتھ یکساں نظر نہیں آتا۔
2026-10-31 23:52:55
29
asifmehmood1m
Asif Mehmood :
صدقے یا رسول اللّه 🥰
2026-11-01 05:28:12
35
heeban06
heeban :
2026-10-31 23:08:26
84
janhaal2
☙°𝙍𝙚𝙗𝙚𝙡••🚩 :
Shukria ali bhai ap ny js trh logon ko bariki sy deen btaya allah apko iska ajjar dyga
2026-10-31 21:25:04
25
itzowais44
𓆩 𝑴𝒓 𝑶𝒘𝒊𝒊 𓆪🥂 :
legend ☄️
2026-11-02 09:46:07
0
faisalali697
512 ٹھٹھی نور آلہ🇵🇸🇮🇷 :
Ya Muhammad (S A W )
2026-11-01 02:28:37
43
itx_abdullah_295
𝒜𝐵𝒟𝒰𝐿𝐿𝒜𝐻 ♛ :
SubhanALLAH 😍🥀
2026-11-01 01:50:31
32
iamonly.muslim
ᴠͥɪͣᴘͫ 𝙊𝙉𝙇𝙔 𝙈𝙐𝙎𝙇𝙄𝙈 :
میں قربان جاؤں اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر 😭 میں وہ الفاظ کہاں سے لاؤں وہ الفاظ جن سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی شان بیان کر سکوں 😭 ہمیں وہ راستہ مل جاۓ جہاں سے میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گزرے ہوں 😭 ہم وہ خاک اٹھا کر اپنے منہ پر لگاۓ 😭🫶🏻 رحمت العالمین 🥺 جن کے نام میں بھی سکون 😭 میری ایک ایک سانس قربان اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم پر 😭🫶🏻 رب العالمین کے محبوب اللّٰہ کے آخری لاڈلے رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 😭❤️😩 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 😭ہم تڑپتے ہیں😭ہم اپ پر 🥺 قربان میرے اقا 😭ہم گناہگاروں کی تیرا ہی سہارا ہے وہ نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 😭 جہنوں نے ہر وقت امتی امتی امتی کرتے رہے 😭نا دنیا میں بھولا نا 😭دنیا سے پردا فرمانے کے بعد نا قیامت 😭کے بعد بھولے گے اتنا عظیم بھی ہوتا ہے کوئ بھلا 😭 میں قربان جاؤں اپ پر یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 😭ہم گناہگار ہے لیکن 😭ہم نے حق ہی نا ادا کیا 😭ہم بھٹک گئے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 😭 ہمیں تھام لیں 😭ہم قربان جاۓ اپ پر رب العزت کی قسم اپ 😭کے لیے تڑپتے ہیں 😭دنیا میں وہ الفاظ بنے ہی نہیں جن سے اپکی شان بیان کر سکے ہم گندے گناہ گار اور اپکی پاک ذات 😭میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 😭 ہمیں اپ سے پیار ہے ہم اپکے غلام ہیں😭یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہماری خوشنصیبی ہم اپ کے امتی ہیں ہم کن الفاظ سے اس رب العالمین 🥺 کا کن الفاظ سے شکر ادا کریں 😭کے اپ کی امت مسلمہ میں پیدا فرمایا 😭میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپ سکون 🥺 ہیں اپکے نام مبارک میں سکون ہے 😭❤️یا اللّٰہ 😭😭
2026-11-01 18:47:40
10
asadali87179
𝙰𝚜𝚊𝚍 𝙼𝚎𝚑𝚊𝚛 🫀 :
میرے نبی جیسا تو ہے ای کوئی نئی
2026-11-01 05:31:20
9
rizwan_hussain.dxb
Rizwan Hussain DXB :
Ustad 😍
2026-11-01 03:11:27
12
waqassher313
🔥(M).(W@Q@$)✨(SHER)💫.313🔥 :
2026-11-01 04:29:10
12
esportsplayers5
E M A M x KHALID :
2026-11-01 02:02:51
10
sharry5296
MiaN Sharry :
❤️❤️❤️
2026-11-01 00:41:44
9
babar.babar7116
Babar butt :
2026-11-01 02:57:48
9
ayyan_824
Ayyan :
2026-11-01 03:22:31
8
malik.khaleel014
Malik Khaleel :
@
2026-11-01 04:20:40
5
p0arasparis
PARASPARIS :
SUBHANALLAH
2026-11-01 05:23:07
5
amanullahqureshi40
Amanullah Qureshi :
subhanllah
2026-11-01 04:23:56
5
black.wolf5086
. :
SubhanAllah♥️
2026-11-01 02:56:08
11
moona.ch83
🥀Roshni rajpoot🥀 :
چونکہ نبی پاک اللہ کے رسول تھے اور ان کو یہ فضیلت حاصل تھی کہ وہ ہر بندہ ہر انسان کے دل کی بات جان لیتے تھے کوئی بندے کی کیا نیت ہے وہ کس نیت سے کیا کر رہا ہے تو نبی پاک کو سب پتہ ہوتا تھا
2026-11-01 05:06:03
6
rana_imran720
Rana Imran720 :
Allah hu Akbar 🥺 💔 SubhanAllah 🥺 💔 Qurban Jaun 🥺 💔
2026-11-01 03:24:32
5
red422835
Red wing 🪽 :
my heart when i listen this bayan 🥺
2026-11-01 04:04:41
6
shairy.talpur
shairy talpur :
dil khush ho ge yr ❤️❤️❤️love you Ali bhai salamat rho yr hum garibon ko khushi mil ❤️❤️
2026-11-01 04:04:05
5
usb.wears
Usb Wears :
2026-10-31 19:03:18
10
To see more videos from user @warrior_of_islam65, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About