@makkah.madinah00: 🕋❤️ نگاہوں کو سکون، دل کو قرار اور روح کو خوشی ملتی ہے جب نظر خانہ کعبہ پر پڑتی ہے۔ 🤲🥹 یا اللہ! ہمیں بار بار اپنے پاک گھر کی حاضری نصیب فرما۔ جو ابھی تک نہیں آئے، انہیں بھی اپنے گھر کا دیدار نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️ #Makkah #Kaaba #MasjidAlHaram #MakkahMukarramah #Allah #IslamicVideo #IslamicReels #HaramSharif #LabbaikAllahummaLabbaik #Alhamdulillah #SubhanAllah #MuslimUmmah #IslamicStatus #Umrah #hajj