@arynews.official: چین نے اسکول جانے والے بچوں کے لیے حیران کن لفٹ بنا دی چین کے ایک گاؤں میں اسکول جانے والے بچوں کی مدد کے لیے پہاڑوں کو کاٹ کر لفٹ تعمیر کی گئی ہے۔ اس لفٹ کی مدد سے بچوں کا تین گھنٹے کا سفر اب محض 30 منٹ میں طے ہونے لگا ہے #ARYNews