@itsqueengirl4589: @𝓛𝓲𝓯𝓮 𝓦𝓲𝓽𝓱 𝓐𝓲𝓶𝓪𝓷 follow my new account plzzzz کچھ چیزیں زندگی سے جتنی تیزی سے جا رہی ہیں، اتنی ہی تیزی سے واپس بھی نہیں آ رہیں۔ 😂 پہلے سر کے بالوں نے ساتھ چھوڑا، اب کچھ رشتے دار بھی نظروں سے اترتے جا رہے ہیں۔ اب کسی کے بدلتے رویوں کا شکوہ نہیں، نہ کسی کو منانے کی فکر۔ جو عزت دے، اسے دل میں جگہ دو اور جو سکون چھینے، اسے فاصلے پر رکھو۔ آخر اپنی ذہنی سکون بھی کوئی چیز ہوتی ہے! ویسے بھی زندگی بہت مختصر ہے، اسے ہر کسی کو خوش کرنے میں کیوں گزاریں؟ کچھ لوگوں کو نظر انداز کرنا بھی خود سے محبت کرنے جیسا ہے۔ اور ہاں! بالوں کے لیے تو ابھی بھی دعائیں جاری ہیں، رشتے داروں کے لیے کوئی خاص ارادہ نہیں۔ 😂❤️ #unfreezemyacount #creatorsearchinsights #foryou #famous #fyp