@uzairtaunsavi: زندگی کی سب سے بڑی ستم ظریفی یہ ہے کہ ہم سکون کے لیے پوری عمر بھاگتے رہتے ہیں، اور پھر ایک دن تھک کر سمجھ آتا ہے کہ سكون كسی ،منزل کسی شخص یا کسی چیز کا نام نہیں یہ تو اپنے اندر کی جنگ ختم کرنے کا نام ہے💯❤️🩹 #foryoupage #fyppppppppppppppppppppppp