@asmatcute71: یا رب مجھے اپنے در پر بلا لے یا مالک مجھے اپنے گھر پر بلا لے یا خالق مجھے اپنے در پر بلا لے یا رحیم مجھے اپنے در پر بلا لے یا قریب مجھے اپنے انکار پر بلا لے یا رب تو مالک ہے یا رب تو خالق ہے یا رب تو رحمان ہے یا رب تو رحیم ہے یا رب تو کریم ہے مجھے اپنے در پر بلا لے 🗣️🤍🤲🕋