"جس کے لیے 'کافی' بھی تھوڑا ہو، اسے کچھ بھی کافی نہیں ہوتا۔"💯
2026-11-01 15:46:09
0
SAMEENA NAZ✨🍁 :
waaah heart touching 🥹💓
2026-11-01 07:16:34
0
QuEEn of sileNce :
مرد اکثر عورت کی محبت کی قدر نہیں کرتا۔ وہ اسے چھوڑ کر بھی جا سکتا ہے، بغیر اس بات کی پرواہ کیے کہ اسے کتنا دکھ پہنچے گا۔ لوگ کہتے ہیں کہ حالات مرد کو سخت مزاج بنا دیتے ہیں، لیکن کیا واقعی حالات مرد کے دل کو اُس عورت کے لیے بھی اتنا سخت اور پتھر بنا دیتے ہیں جو اُس سے دنیا کی ہر چیز سے بڑھ کر محبت کرتی ہے؟ 💔
2026-11-01 10:15:35
0
🇸🇦Scyco miRzA 🖤😎☠️ :
Wallah 💯💯💔
2026-11-01 02:59:57
0
rathore Sahab 332 :
ASA hi Hona chaye
2026-11-01 07:15:37
0
Sami Mehfooz :
میں دستیابی کا نقصان جانتا تھا پر کیا کرتا مجھے اسے محبت ہو گئی تھی
2026-10-31 22:58:04
0
Abbas Ali :
2026-11-01 05:12:23
0
Sami Mehfooz :
bilkul
2026-10-31 22:57:57
0
سیاہ آنکھیں👀🌸 :
ma akser sunti hu czns main love ho jata lekn mujh to koi like hi nhi krta🙂
2026-11-01 06:22:06
1
🇵🇰شانی🇶🇦 :
نا قدری عورت سے محبت کرنا ایسا ہے کہ آپ سونے کے پیالے میں اسے آب حیات پیش کریں اور وہ ہونٹوں پہ لگانے کے بجائے پیر دھو لے ❤️🩹
2026-10-31 23:47:13
0
. :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-01 02:26:15
0
MOHSIN ™✓✓ :
😁😁😁
2026-11-01 09:09:35
0
To see more videos from user @syedmaazshahbukhari01, please go to the Tikwm
homepage.