@pukhtoonyar933: اگر تمہارے پاس کوئی ایک شخص وفادار ہے،جو تم سے محبت کرتا ہے،تو تم پر واجب ہے کہ سارے دُنیا سے اندھے ہوجاؤ، جیسے احمد فراز لکھتے ہیں؛ کہ زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے، تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے، ہم سفر چاہیے ہجوم نہیں، اک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے!!🫠🌸🫶🏻#poshtosong #urducaption #ghanikhanbabapoetry #creatorsearchinsights #natureisbeautiful