@carplugbpumphtx: 🚨 ANOTHER ONE SOLD! 🚨 🔥 FORD FIESTA SOLD! 🔥 Another customer riding off with a vehicle! 🚗💨💰 💵 CASH CARS AVAILABLE 🚗 AFFORDABLE PRICES 🔑 READY TO DRIVE OFF 📲 Looking for your next car? Tap in! #FordFiesta #SOLD #HoustonCars #CashCars #HoustonCarSales

carplugbpumphtx
carplugbpumphtx
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 31 October 2026 19:28:52 GMT
2157
47
1
3

Music

Download

Comments

giii_naaa1325
Gina ✨ :
What cash cars do you have available ?
2026-11-04 15:07:33
1
To see more videos from user @carplugbpumphtx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پنجاب کالجز ڈنگہ کیمپس گرلز ویلکم اینڈ فیئر ویل کی کنارہ ہوٹل پر پروقار تقریب  پنجاب کالجز ڈنگہ کیمپس کیطرف سے گرلز ویلکم اینڈ فیئر ویل پارٹی کی ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی، جس میں ڈائریکٹر پنجاب کالجز ڈنگہ، بھلوال و گوجر خان سر سلیم احمد صاحب، پرنسپل پنجاب کالجز پھالیہ سر نعیم صاحب، پرنسپل پنجاب کالجز کنجاہ سر دلشاد صاحب، پرنسپل پنجاب کالجز کھاریاں سر شعیب صاحب اور ڈائریکٹر پنجاب کالجز گجرات و کلسٹر ہیڈ گجرات سر اسامہ عزیر ڈار صاحب نے خصوصی شرکت فرمائی۔ تقریب کے میزبان پرنسپل پنجاب کالجز ڈنگہ کیمپس سر رانا افتخار علی صاحب نے معزز مہمانانِ گرامی کا خیرمقدم کیا اور اپنی قیادت میں طلبہ کی تعلیمی و غیر نصابی سرگرمیوں کے فروغ کے عزم کا اظہار کیا۔ معزز مہمانانِ گرامی نے طلبہ میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے اور اپنے خطابات میں تعلیم کی اہمیت، محنت اور لگن کے ساتھ آگے بڑھنے کی تلقین کرتے ہوئے طلبہ کی حوصلہ افزائی کی اور مزید کامیابیوں کے لیے محنت جاری رکھنے کا پیغام دیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر صاحب نے بہترین کارکردگی دکھانے والے فیکلٹی ممبران میں نقد انعامات تقسیم کیے اور ان کی محنت و خدمات کو سراہا۔ یہ خوبصورت تقریب طلبہ کی حوصلہ افزائی، اساتذہ کی خدمات کے اعتراف اور نئے تعلیمی سفر کے لیے عزم و حوصلے کا بہترین مظہر رہی۔ پنجاب کالجز ڈنگہ کیمپس — تعلیم، تربیت اور کامیابی کا سفر!#fyp #foryou #welcomparty #viral

About