@mr_majnu.972: گلگت بلتستان کے پیارے اور خوبصورت لوگو اپنے دلوں سے نفرتیں نکالو آپس میں پیار بانٹو، زندگی ویسے بھی چار دن کی ہے۔۔۔ تین دن تو پیار محبت اور خوشی سے رہو چوتھے دن بشک لڑ لینا 😄 ~Btw so called Azadi Mubarak 🙃 . . . . ⛰️ Mountain name: Himalayan mountains 📍 Location: Jalalabad Gilgit #independenceday #fyp #gilgitbaltistan #trending #jabirkhanjabir