@jk2vlog: گھر میں بنائیں کھیر مکس ⬇️👉 ایک کلو کھیر تیار کرنے کے لیے ہم گھر میں کھیر مکس بنائیں گے۔ اس مکسچر سے آدھی کھیر بنائیں گے اور آدھا مکسچر بعد کے لیے محفوظ کر لیں گے۔ یعنی آدھا کلو دودھ میں آدھا مکسچر ڈالیں گے اور باقی آدھا اسٹور کر دیں گے۔ اجزاء: * ڈرائی ملک پاؤڈر (Everyday اور Nido دونوں مکس) – 1 کپ * پسے ہوئے چاول – آدھا کپ * سبز الائچی – 5 عدد * بادام – 10 عدد * پستہ – 10 عدد * چینی 3/4 کپ * کدوکش کیا ہوا ناریل یا فائن ناریل پاؤڈر 2 سے 3 چمچ– محفوظ کرنے کا طریقہ: تیار شدہ کھیر مکس کو ایک بالکل خشک ایئر ٹائٹ جار میں محفوظ کر لیں۔ خیال رکھیں کہ مکسچر میں بالکل نمی نہ ہو۔ اسے ایک ماہ تک اسٹور کیا جا سکتا ہے۔ #creatorsearchinsights#desserts #foryou#fypppppppppppppp #jk2vlog

jk2vlog
jk2vlog
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 31 October 2026 20:29:54 GMT
24981
600
4
102

Music

Download

Comments

hinaqamar21
Feeman Rizwan 12467 :
Waooo nice recipe 😍
2026-11-01 15:22:41
2
almeer645
Aylmer Ali sahito :
nyc api
2026-11-01 13:02:45
2
arshayaz2
arshayaz2 :
💕💕
2026-11-01 17:05:28
2
fizanoor3041
fiza noor ♥️ :
👍👍👍
2026-11-01 12:19:13
2
To see more videos from user @jk2vlog, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About