@aneeqjutt85: امیر جماعت اہلِ سنت پاکستان کراچی مردِ مومن، مردِ حق، حضرت علامہ مولانا شاہ عبد الحق قادری صاحب 🌹✨ حق کی آواز، اہلِ سنت کا فخر ✨🌹 حضرت علامہ مولانا شاہ عبد الحق قادری صاحب کی دینی خدمات، حق گوئی اور اہلِ سنت سے محبت کو سلام۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و عافیت عطا فرمائے اور دینِ اسلام کی مزید خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️ پیشکش: صاحبزادہ فرید الحق چشتی صاحب 🌹 #جماعت_اہل_سنت #شاہ_عبدالحق_قادری #صاحبزادہ_فریدالحق_چشتی #اسلامی_ویڈیو #اہل_سنت_پاکستان