@user124.456.2: کبھی کبھی حالات اتنے بے رحم ہو جاتے ہیں کہ امید رکھنا بھی خود سے مذاق لگتا ہے مگر دل پھر بھی ایک عجیب یقین تھامے رہتا ہے کہ ہر بند دروازہ اختتام نہیں ہوتا۔ شاید رب نے ابھی منظر مکمل نہیں کیا شاید میری کہانی کا خوبصورت باب ابھی تقدیر کے پردے میں چھپا ہوا ہے۔ اسی لیے ٹوٹ کر بھی دل کہتا ہے کہ جس نے اتنا انتظار لکھا ہے وہ اس انتظار کا صلہ بھی عام نہیں لکھے گا۔ مجھے یقین ہے ایک دن یہی بے سبب آنسو شکر کے آنسو بنیں گے یہی خاموش دعائیں قبولیت کی خبر لائیں گی اور میں پلٹ کر دیکھوں گی تو سمجھ آ جائے گا کہ کچھ دیر سے ملنے والی چیزیں دیر سے نہیں، بالکل صحیح وقت پر آتی ہیں۔ حالات چاہے میرے خلاف گواہی دیتے رہیں میرا گمان اب بھی اپنے رب سے جڑا ہے کیونکہ مجھے یقین ہے میرے نصیب میں جو لکھا گیا ہے وہ صرف خوبصورت نہیں میری روح کے تصور سے بھی کہیں زیادہ خوبصورت ہوگا۔ 🌷🌸

٭
٭
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 31 October 2026 20:56:29 GMT
189985
12971
112
1705

Music

Download

Comments

hadi.khan2855
unknown :
masoom bad Mai zlam bn jate hy
2026-10-31 23:56:02
115
meharhabib501
😍🫶Awais _ Habib🫶😍 :
وہ تمہیں اتنا سمجھدار بناجائیں گے کہ اگر کوئی پیروں میں بیٹھ کر بھی روئے گا تو تم مسکراؤ گے مگر بھروسہ نہیں کرو گے....*🌙🌸 😳
2026-11-01 06:09:22
50
mano_mahio4
universe♥️🍂 :
hum jo muhbat se hary hn wo b masoom ban k hi hamry pass ay thy
2026-11-01 14:42:25
8
nopromisesnomoreregrets
s.s :
تو مطلب اب محبت سے اعتبار اٹھنے کی باری اسکی ہے؟
2026-11-01 08:32:15
30
www.guluna.com10
Guluna 🌷 :
پہلی بار مجھے محبت پھر اعتبار ہوا تب ہی مجھے ایک درندے سے محبت ہوئی🤌💗🫠
2026-11-01 08:35:37
12
naasha901
Aح🥀 :
koi b masoom nahi huta 🙂
2026-11-01 08:25:32
10
fojikikoji2
it's meh Tayyaba🇵🇸 :
لیکن پھر اُس معصوم کا کیا جو بار بار ہم سے ریجیکٹ ہو جاتا ہے کیوں ہم اپنی ناکام محبت کی سزا اسکو دیتے ہیں جو ہم سے محبت کرتا ہے🥺❤️‍🩹
2026-11-01 11:11:39
10
mahnoor__fatimaaa
Mahnoor Fatima :
This OST uff 🤌🏻
2026-11-01 15:26:35
4
farhanchohan161
farhanchohan161 :
Lines 🫤
2026-11-01 18:23:45
0
officialayubjani
Aℽบ多-♛🕊️ :
🍂: میں بہت سے نشئی اور خراب لوگوں کے ساتھ بیٹھا۔ مگر میں ان جیسا نہ بنا کیونکہ یہ میرا فیصلہ ہے۔"
2026-11-01 05:09:29
10
hayatkhano11
Aizal Khan :
caption plz
2026-11-01 06:10:09
7
derweshkidunya
درویــــــــش ❣️ :
خدا حافظ اکتوبر تم بھی گزر گئے کچھ لمحے ہنسا گئے،کچھ یادیں رولا گئے ۔۔۔❤️‍🩹
2026-11-01 04:12:01
12
eshuprinces435
eshuprinces435 :
ab ap us ki qadar kr ly phr
2026-11-01 14:59:16
3
sheikh_g011
𓆩𝑸𝑼𝑬𝑬𝑵𓆪💸❤️‍🔥 :
کبھی کبھی حالات اتنے بے رحم ہو جاتے ہیں کہ امید رکھنا بھی خود سے مذاق لگتا ہے مگر دل پھر بھی ایک عجیب یقین تھامے رہتا ہے کہ ہر بند دروازہ اختتام نہیں ہوتا۔ شاید رب نے ابھی منظر مکمل نہیں کیا شاید میری کہانی کا خوبصورت باب ابھی تقدیر کے پردے میں چھپا ہوا ہے۔ اسی لیے ٹوٹ کر بھی دل کہتا ہے کہ جس نے اتنا انتظار لکھا ہے وہ اس انتظار کا صلہ بھی عام نہیں لکھے گا۔ مجھے یقین ہے ایک دن یہی بے سبب آنسو شکر کے آنسو بنیں گے یہی خاموش دعائیں قبولیت کی خبر لائیں گی اور میں پلٹ کر دیکھوں گی تو سمجھ آ جائے گا کہ کچھ دیر سے ملنے والی چیزیں دیر سے نہیں، بالکل صحیح وقت پر آتی ہیں۔ حالات چاہے میرے خلاف گواہی دیتے رہیں میرا گمان اب بھی اپنے رب سے جڑا ہے کیونکہ مجھے یقین ہے میرے نصیب میں جو لکھا گیا ہے وہ صرف خوبصورت نہیں میری روح کے تصور سے بھی کہیں زیادہ خوبصورت ہوگا
2026-11-01 12:29:53
5
shk.abdulmueez1
𝐒𝐮𝐠𝐚𝐫 𝐝𝐚𝐝𝐲🕷️ :
وہ تمہیں اتنا سمجھدار بناجائیں گے کہ اگر کوئی پیروں میں بیٹھ کر بھی روئے گا تو تم مسکراؤ گے مگر بھروسہ نہیں کرو گے....*🌙🌸 😳
2026-11-01 09:24:07
6
mehar_sefaa
🇸 🇪 🇫 🇦 🇦 :
جب میرا محبت سے اعتبار اُٹھ گیا تب ایک معصوم کو مجھ سے محبت ہوگئی
2026-11-01 06:30:45
9
hamidmahmood6230470
haمid maحmood Anصari :
جس کو اپ تھوڑا سا سمجھدار بناؤ گے وہی اپ کے ساتھ چلاکیاں کرے گا 🙂
2026-11-01 05:57:00
7
panchhi12dec
💭📝 :
Nhi yaar Aya Meri life me bhi esa masoom but ni yaar me ni laiq ab us ke wo bahut Nram Dil or mere Sath tkleefon ka Bojh bahut he 🙃 So me me Smjha dia or Allah ka Shuker he wo Insan smjh gya 🫠
2026-11-01 01:48:22
5
sadia.jpg5
س 🐾 :
Ameen
2026-11-01 11:19:15
3
brokenid0
Love 😘😘 :
Mere kheyal me online ki mohbbat duniya Ka haseen tareen dhoka ha bus
2026-11-01 14:29:05
4
m.khayamijaz
🖤سردار خیام🖤 :
hyeee yarr ❤️‍🩹
2026-11-01 08:05:00
3
44a563
🧕🧚‍♀️ :
Wohi masoom bad me jitna zalim banta hy ap soch nhi sakti
2026-11-01 19:37:03
1
itsmy1229
K🚩 :
Hyyyyyy❤️‍🔥🫠
2026-11-01 15:37:04
2
hasnainmahii1
Mahar Saab🫀🙈 :
kuch khail rhy hoty hain sirf mohabbat k name py
2026-11-01 11:22:02
3
To see more videos from user @user124.456.2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About