@moazzamali18: تلخ باتوں کے لیے معزرت۔۔۔۔مگر یہی حقیقت ہے! #foryou #fyp #sialkot #pakistan

Moazzam Ali
Moazzam Ali
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 31 October 2026 20:56:52 GMT
231363
17592
834
1133

Music

Download

Comments

chacha_ladla
future_discoveries :
لیکن یہ اپنے حق کیلیے جرنیلوں کے خلاف نہیں نکلیں گے
2026-10-31 21:31:58
350
muhammadsubhan50395
muhammadsubhan50395 :
کاش یہ مردہ قوم دو دو ٹکے کے انعامات کی لالچ کی بجائے اپنے حقوق کیلئے ایسے باہر نکلیں تو اِنکے سارے مسائل ہی حل ہو جائیں😢
2026-10-31 22:12:21
161
zahidmunir0014
《♡𝙈𝘙♡ ✮⃝Zadi 🇴🇲😘 :
جب قوموں کو شعور، تعلیم اور باعزت روزگار سے محروم کرکے مفت خوری اور غربت کا عادی بنا دیا جائے تو معاشرے میں ایسے افسوسناک واقعات جنم لینا بعید از قیاس نہیں۔ ایسی عوام اپنے بنیادی حقوق کے لیے کبھی متحد ہو کر آواز نہیں اٹھا سکے گی، کیونکہ جب مفت خوری عادت بن جائے اور خودداری دم توڑ دے تو حق مانگنے کا شعور بھی ختم ہونے لگتا ہے۔
2026-10-31 21:24:48
64
mithu3838
Mithu💫 :
کاش یہ مردہ قوم دو دو ٹکے کے انعامات کی بجائے آپنے حقوق کیلئے ایسے باہر نکلیں تو اِنکے سارے مسائل ہی حل ہو جائیں😢
2026-11-01 03:09:43
42
bubuanddudu68
My life 💯😘 :
Bht der k bad ap ki video dekhi
2026-11-01 02:30:44
17
sorrycantshow0
💀𝕻𝖗𝔬𝔣𝔢𝔰𝖘𝖔𝖗𝕾💀 :
Ya cheez boss end kr dya🫡🫡
2026-11-01 04:18:49
1
user2143879386359
user2143879386359 :
I agree You are 100% right
2026-11-01 02:50:37
1
tahirakbar1996
رائے طاہر بن اکبر کھرل :
گاڑی تو دور کی سوچ ہے یہاں لوگ بریانی پر باہر نکل آتے ہیں
2026-11-01 01:53:23
53
hanzala1023
دانیال :
بھیکاری مانگت قوم بن چکے ہیے ہم
2026-11-01 03:40:56
11
3938raja
Raja g :
اس کی شروعات حکومت نے کی جب بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شروع ہوا پھر اس کی رقم بڑھتی گئی اگر کوئی ٹریننگ سینٹر کھولے جاتے ہر گاؤں میں اب تک عورتوں کے ہاتھوں میں کوئی ہنر ہوتا لیکن نہیں۔۔۔۔ ہم کبھی قوم تو بنے ہی نہیں ایک ہجوم ہیں۔
2026-11-01 03:25:07
7
haniyamalik314
حبہ چوہدری :
دکھ بہت دکھ کی بات ان لوگوں نے ہی انہیں عروج دیا اور آج یہ ہی ان کی جان لے گیے سبق آموز ویڈیو اللہ ہمیں کامل ہدایت دیں آمین
2026-10-31 21:26:05
37
saimheera381
Heera SaiM :
very good
2026-11-01 04:32:09
1
user9104733213
Abdul Razzaq :
جناب اپنے سچ بولا ھے اللّٰہ تعالیٰ اپکی حفاظت فرمائے
2026-11-01 02:20:16
12
salman.ali2778
اپنوں سے ہارا ہوا شخص :
جب تک لالچی زنداں ہیں فراڈی نہی بوکھا نہی مرتا
2026-10-31 21:10:17
64
syed.ah7an.raza
syed ahsan raza :
real talk
2026-11-01 03:49:27
1
dot_dot45
dot_dot :
very true,😳😳
2026-11-01 04:06:23
1
bhuta391
Bhutta :
2026-11-01 01:32:34
39
muskan.shehzadi016
Muskan shehzadi :
عمران خان
2026-11-01 01:59:41
9
ridafatima10
Rida fatima :
حقیقت ہے اب ہر چیز سے وحشت ہوتی ہے سمجھ نہیں اتا کچھ باقی خوش آمدید بھائی
2026-11-01 03:29:55
5
hsultan99
☆Haider☆sultan♡ :
بہت دنوں بعد آپ نے بیان فرمایا سلامت رہیں یقینی طور پر آپ دین کے کام میں مصروف ہوں گے چھوٹی سی وڈیو بنا دیا کریں اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
2026-10-31 21:40:50
12
danish_000
Dani Qureshi :
ان لوگوں کے رویّے کو دیکھو، یہ کبھی اپنے حق کے لیے باہر نہیں نکلتے۔ لیکن جیسے ہی انہیں پتا چلا کہ اس ایونٹ میں گاڑیاں، موٹر سائیکلیں اور کچھ پیسے ملنے ہیں، تو یہ لوگ اپنا شہر چھوڑ کر دوسرے شہروں میں صرف لالچ اور بھوک ننگ کی خاطر پہنچ گئے۔ افسوس! یہی حال ہے ہمارے ملک کا۔ جہاں اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانے کا وقت آتا ہے، وہاں خاموشی چھا جاتی ہے، لیکن جب ذاتی فائدے کی بات ہو تو سب سے آگے نظر آتے ہیں۔
2026-10-31 23:05:53
8
skakaaljhof2
👑ÀSîF MÛGHÁL🇵🇰✈️🇸🇦7894,👑 :
100%Right
2026-10-31 22:35:58
11
arslan.mursal
ارسلان المرسل 👑 :
بسم اللّٰہ، جی آیاں نوں خوشی ہوئی جان کر کہ بھابھی جان بھائی کے فکر و خیال میں شامل ہیں اور روح میں بھی ❣️😊🤲
2026-10-31 22:40:25
25
scar5face7
|®SCARFACE 💀 :
ہماری نوجوان نسل کا المیہ
2026-10-31 22:12:50
8
beautydoll11
🌹DaroodPak Zindagi🌹 :
Allah Pak Pakistan pa reham frmye🤲🤲🤲🤲🤲
2026-10-31 21:29:19
6
To see more videos from user @moazzamali18, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About