@imhaseebkhanpti: آؤٹ آف سلیبس آخر چھکے مار رہا یہ صاحب تو 😂🔥 ٹیبل ٹاک کیا ؟ کیا خان صاحب یہ کہیں کہ مجھے معاف کردو ؟ عمران خان کا دو ٹوک موقف ہے کہ تم نے کیسز کیے ہیں ان کیسز کو چلاو ، عمران خان یہ تو کبھی نہیں کہیں گے کہ مجھے نواز شریف کی طرف باہر بیجھ دو😆🔥 ، احد خان صاحب🔥 #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #راستہ۔ایک۔غلامی۔یا۔موت #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #imhaseebkhanpti