@user512567437: تم بادشاہ سے دعا کرتے ہو کم تر چیزوں کے لئے دعا نا کرو اللہ سے سلیمان علیہ السلام کی طرح مانگو دیدہ دلیری سے جرت کیساتھ جیسے انہوں نے دعا مانگی مجھے ایک ایسی سلطنت عطا فرما جو میرے بعد کسی کو نا ملے۔#fyppppppppppppppppppppppp #fyp #islamic_video #growmyaccount
پیغمبروں میں اور ہم جیسے عام انسانوں میں کیا کوئی فرق نہیں وہ گناہوں سے پاک تھے اور ہم سر سے پاؤں تک گنہگار ہماری اوقات نہیں دیدہ دلیری سے مانگنے کی ہم اشرف المخلوقات ضرور ہیں لیکن پیغمبر کے لیول تک نہیں پہنچ سکتے اس لیے ہمیں اپنی اوقات میں رہ کر دعا مانگنی چاہیے
2026-11-01 08:18:20
0
𝄟≛⃝𝐁𝐈𝐍𝐓_𝐄_𝐇𝐀𝐖𝐀𝄟≛⃝🎀 :
but Allah pak ko ajzi boht pasand hai rab khish hota hai k mera banda ajzi sy mj sy mangta hai.hum gunhagaar hai hum Allah k samnay deda daleri nahi dikha sakty aaqa k agay gulam ajaz hi achay lagty hai.main to bacha bann jati hn mangtay howay
2026-11-01 03:24:44
0
💤69 :
بہت اعلیٰ ــــــــــــــ 👍
واقعی ایسے ہی مانگنا چاہیے
اللّٰہ کے ہاں کس چیز کی کمی ہے
بس ہمیں اس قابل بنانے
کی ضرورت ہے