ہم کو بھی دوعاو میں یاد رکھنا کے اللہ ہم سے دین کے کام لے اور اللہ ہم سے رازی ہو جاے🤲
2026-11-01 01:28:59
0
🫣HasHmIaUrA🤗 :
ماشاءاللہ! علمِ حدیث کی اس مبارک منزل پر دلی مبارک باد❤️۔
اللہ تعالیٰ آپ کو علمِ نافع، عملِ صالح اور اخلاص کی دولت سے مالا مال فرمائے۔🍁
ہمارے لیے بھی دعا فرمائیں ہمارے بھی اس سال کو ہے 🤲