@iloveyoumorethanmylife43: 🖤🍁🦋 جو تمہیں بہت پیار کرتا ہے جو تمہیں بہت یاد کرتا ہے جو ڈرتا ہے تمہیں کھونے سے جو ڈرتا ہے تمہارے رونے سے جو دل کی تمہیں کہہ نہیں پاتا جو تیرے بغیر رہ نہیں پاتا جو تمہیں پانے کو ترستا ہے جو تمہیں دیکھ کر ہنستا ہے جو خود کو تمہارا کہتا ہے جو تجھے سب سے پیارا کہتا ہے جس کی تو محبت ہے جان ہے جو تیرے لیے رہتا پریشان ہے اس لڑکے سے ابھی تک بے خبر ہے تو وہ لڑکا ہاں وہ لڑکا میں ہی ہوں۔🖤🥹 #foryou #foryourpage #simagulali555 #foryouu #simagulali555 @🐺 ༺ 𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 ༻🏴☠️ 𓃭 @SiMa guLaLi