افسوس اس قوم کی ترجیحات پر! مہنگائی، بے روزگاری، بنیادی حقوق کی پامالی اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے یہ عوام سڑکوں پر نکلنے کو تیار نہیں، لیکن چند انعامات، موٹر سائیکلوں اور نقد رقم کی لالچ میں ہزاروں کی تعداد میں جمع ہو جاتی ہے۔
حالات نے عوام کو اس قدر مجبور اور محتاج بنا دیا ہے کہ چند پیسوں اور ایک وقت کے کھانے کی آس میں اپنی جان تک خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔ کسی کو یہ احساس نہیں کہ عزت، حقوق اور بہتر مستقبل انعامی قرعہ اندازی سے نہیں بلکہ اجتماعی شعور اور اپنے حق کے لیے آواز اٹھانے سے ملتا ہے۔
جس قوم کو اپنے حقوق کے لیے کھڑا ہونا نصیب نہ ہو، مگر چند انعامات کے لیے ہجوم بن کر پہنچ جائے، وہاں صرف غربت نہیں، اجتماعی شعور کا بحران بھی ہوتا ہے۔
2026-11-01 00:31:32
0
Malik804 :
وہ عوام پیسے اور انعام کے لالچ میں نکلی ہے اگر یہی پیسا اور انعام کا لالچ کوئی اور بھی دے تب عوام ان کے لیے بھی نکلے گی، کیونکہ حکومت نے عوام کو ایسا بھکاری بنا دیا ہے کہ وہ 3 وقت کی روٹی کے لیے کچھ بھی کرے گی
2026-11-01 06:08:24
0
papa bol :
jail
2026-11-01 00:15:52
0
zaheer 189 :
🥰🥰🥰
2026-11-01 13:24:33
0
❤️شوق یار،❤️804 :
♥️♥️♥️
2026-11-01 07:25:02
0
Ranjii :
💘💘💘
2026-11-01 07:23:48
0
Shahid Ali 432 :
🌹🌹🌹
2026-11-01 07:39:06
0
Faisal Jutt Chilla :
🥰🥰🥰
2026-11-01 07:04:10
0
CH YASIR JUTT :
😭😭😭😭😭😭
2026-11-01 06:28:10
0
ایا .,شھزاد ....کشمیر ی,, :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-01 06:26:58
0
Amanullah Matra ❤️💔 :
💓💓💓
2026-11-01 06:06:49
0
Mr 𝐤𝐚𝐬𝐡𝐢 :
🥰🥰🥰
2026-11-01 05:24:59
0
Mia 𝑺𝑯𝑨𝑲𝑰𝑹302 :
❤️❤️❤️
2026-11-01 05:18:29
0
Hassan Arshad :
🥰🥰🥰
2026-11-01 03:40:48
0
Amjad :
😃😃😃
2026-11-01 07:21:31
0
Ali :
😭😭😭
2026-11-01 07:59:58
0
Fatima kanwal :
کاش یہ مردہ قوم دو دو ٹکے کے انعامات کی بجائے آپنے حقوق کیلئے ایسے باہر نکلیں تو اِنکے سارے مسائل ہی حل ہو جائیں😢
2026-11-01 11:59:08
1
To see more videos from user @kabootar.bazi.sia, please go to the Tikwm
homepage.