@[Big LOL][Heartwarming][Tears of joy][Innocent][Snicker]
2026-11-01 06:16:19
0
IRSHAD AHMAD :
king of paris my brother
2026-11-01 01:07:15
0
Maaz Gujjar :
beshek right 🤲
2026-11-01 06:14:35
4
Mian Shahbaz F 7 Islamabad :
MASHA ALLAH
2026-11-01 06:30:22
14
"Two Sisters Kitchen" :
Two Sisters Kitchen — ایک آرڈر، کئی دعائیں! 🤲
ہم دو بہنیں اپنے گھر سے حلال رزق کی کوشش کر رہی ہیں۔ الحمدللہ، ہمارے ہاں صاف ستھرے ماحول میں تازہ اور گھر کا بنا ہوا کھانا محبت سے تیار کیا جاتا ہے۔ ❤️پاکستان میں ہوں یا بیرونِ ملک، آپ ہم سے آرڈر کرکے ہمارا ساتھ دے سکتے ہیں۔ اور اگر اللہ نے آپ کو استطاعت دی ہے تو اللہ کی رضا کے لیے ایک آرڈر اُن لوگوں کے لیے بھی کریں جن کے دسترخوان خالی ہیں۔ ہم آپ کے تعاون سے کھانا تیار کرکے اُن تک پہنچائیں گے، ان شاء اللہ۔ 🥹❤️کیا پتا، آپ کے ایک آرڈر سے کسی بھوکے کے گھر کھانا پہنچ جائے، کسی کے چہرے پر مسکراہٹ آ جائے اور آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں نکلیں۔ 🤲
📩 آرڈر کے لیے رابطہ کریں۔ تمام آرڈرز ایڈوانس پیمنٹ پر لیے جاتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے اس چھوٹے سے کام میں برکت عطا فرمائے اور ہمیں دوسروں کے کام آنے والا بنائے۔ آمین۔ ❤️