@contearcl5h: انجان بن کر ملے تھے ہم... پتہ ہی نہیں چلا کب جان بن گئے، کب تمہاری عادت میری ضرورت بن گئی، کب تمہاری خوشی میری خوشی بن گئی، اور کب تمہارے بغیر یہ دل ادھورا رہنے لگا۔ کچھ رشتے نام کے محتاج نہیں ہوتے، بس دل میں اتر جائیں تو زندگی بن جاتے ہیں۔ ❤️🩹