@quatalant02: Résumé Barça vs alaves deportivo@fcbarcelona @Raphinha @Lamine Yamal

Flasch barça💙❤️
Flasch barça💙❤️
Open In TikTok:
Region: DE
Sunday 01 November 2026 00:23:26 GMT
2737
102
3
14

Music

Download

Comments

enriqueatto3
Quique :
2026-11-01 02:06:28
0
jeremie2pain
~jeremie~ :
honteux
2026-11-01 00:54:41
0
ibn3063
ibn :
♥️
2026-11-01 01:36:58
0
To see more videos from user @quatalant02, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایمان کیسا ہونا چاہیے؟ اگر آپ صحرا میں بارش کی دعا کرنے جائیں تو ساتھ میں چھتری لے کر جائیں تاکہ واپسی پر آپ بھیگ نہ جائیں۔یہی تو اصل ایمان ہے! ❤️ ایمان صرف زبان سے کہہ دینے کا نام نہیں، ایمان تو اس یقین کا نام ہے کہ آپ اللہ سے مانگتے ہوئے ہی اس بات پر یقین رکھیں کہ میرا رب مجھے عطا ضرور کرے گا۔ہم اکثر دعا تو کرتے ہیں مگر دل میں شک رکھتے ہیں کہ پتہ نہیں قبول ہوگی یا نہیں۔ یاد رکھو شک والی دعا کبھی عرش تک نہیں جاتی، اور یقین والی دعا کبھی رد نہیں ہوتی۔جب حضرت موسیٰ علیہ السلام نے سمندر کے سامنے عصا مارا تو انہیں یقین تھا کہ راستہ بنے گا، تو راستہ بن گیا۔جب صحرا میں بارش کی دعا کرو تو چھتری کا مطلب ہے تمہیں اللہ کی رحمت پر اتنا یقین ہے کہ تمہیں لگتا ہے اب بارش ہو کر ہی رہے گی۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
ایمان کیسا ہونا چاہیے؟ اگر آپ صحرا میں بارش کی دعا کرنے جائیں تو ساتھ میں چھتری لے کر جائیں تاکہ واپسی پر آپ بھیگ نہ جائیں۔یہی تو اصل ایمان ہے! ❤️ ایمان صرف زبان سے کہہ دینے کا نام نہیں، ایمان تو اس یقین کا نام ہے کہ آپ اللہ سے مانگتے ہوئے ہی اس بات پر یقین رکھیں کہ میرا رب مجھے عطا ضرور کرے گا۔ہم اکثر دعا تو کرتے ہیں مگر دل میں شک رکھتے ہیں کہ پتہ نہیں قبول ہوگی یا نہیں۔ یاد رکھو شک والی دعا کبھی عرش تک نہیں جاتی، اور یقین والی دعا کبھی رد نہیں ہوتی۔جب حضرت موسیٰ علیہ السلام نے سمندر کے سامنے عصا مارا تو انہیں یقین تھا کہ راستہ بنے گا، تو راستہ بن گیا۔جب صحرا میں بارش کی دعا کرو تو چھتری کا مطلب ہے تمہیں اللہ کی رحمت پر اتنا یقین ہے کہ تمہیں لگتا ہے اب بارش ہو کر ہی رہے گی۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے "میں اپنے بندے کے گمان کےمطابق اس سے معاملہ کرتا ہوں" تو اپنا گمان اللہ کے بارے میں ہمیشہ اچھا رکھو۔ اپنی دعا پر یقین رکھو، بے شک میرا اللہ وہ دے گا جو تمہارے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا۔ کبھی مایوس مت ہونا، دیر ہو سکتی ہے اندھیر نہیں۔ اے اللہ ہمارے دلوں میں ایسا ہی پکا یقین والا ایمان پیدا فرما دے۔ آمین#viraltiktok #unfreezemyaccount #creatorsearchinsights #videoislamicstatus#pleasedontunderreviewmyvedios🔥

About