@kingofpolitics050: قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کا صوبائی وفد جنرل سیکٹری خیبر پختونخوا سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش صوبائی نائب امیر مولانا عبدالحسیب حقانی کے ہمراہ مہتم جامعہ دارالعلوم حقانیہ مولانا انور الحق صاحب کے رہشگاہ آمد قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کا مرحوم پروفیسر محمود الحق حقانی کے وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر شیخ الحدیث حضرت مولانا سید الرحمان صاحب ،مولانا سلمان الحق صاحب ،مولانا تاج قادر صاحب ،مولانا محب اللہ شاہ صاحب ،مفتی حاکم علی صاحب اور دیگر احباب موجود #kingofpolitics #creatorsearchinginsight #viral_video #maulanafazal_ur_rehman #foryoupage❤️❤️