جہاں پہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نماز پڑھی جہاں پر انبیاء کرام نے نماز پڑھی یہاں پہ تمام انبیاءوں نے نماز پڑھی بڑے بڑے اولیاءوں نے نماز پڑھی سلطان صلاح الدین ایوبی نے نماز پڑھی حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ نماز پڑھی مطلب کئی سارے صحابہوں نے نبیوں نے نماز پڑھی ہے یہ اتنی مقدس اتنی اتنی بڑی اتنی مقدس مسجدیں ہمارے لیے تو میں اپ کو دکھاتا ہوں اس کا محراب سے چلتے ہیں ہم سامنے کی طرف دیکھ سکتے ہو اپ تو اس وقت اپ اس مسجد کو دیکھ کے جو تمام انبیاؤں کی لاڈلی ہے تمام مسلمانوں کی لاڈلی ہے مطلب ایک جنون ہے یہاں پہ انے کا ایک مطلب سکون ہے یہاں پہ دنیا کے مسلمان یہاں پر انا چاہتے ہیں یہاں پر خدمت کرنا چاہتے ہیں یہ وہ بڑی مسجد ہے جس کو مسجد اقصی یعنی کہ ہمارا پہلا ہی قبلہ اول کہتے ہیں اور اسی مسجد قبلی کے اندر نا ایک یہ مقام ہے اس کو مقام زکریا علیہ السلام کہتے ہیں یہ ہے محراب زکریا علیہ السلام جہاں پر اپ نے دعا کی تھی اور اللہ نے اپ کو اولاد بھی دی یعنی کہ یحیی علیہ السلام اپ کی ایج بہت زیادہ ہو چکی تھی زکریا علیہ السلام کی لیکن پھر اپ کی دعاؤں سے اللہ نے اپ کو ایک بیٹے کی پیدائش کی مطلب اپ کی خدم میں ایک بیٹا پیدا ہوا جس کا نام تھا حضرت یحیی علیہ السلام تو اسی جگہ پر بیٹھ کر کے زکریا علیہ السلام نے دعا کی تھی نماز پڑھی تھی اور یہیں پر بیٹھ کر کے حفاظت کی تھی تب اللہ تعالی نے ذکریا علیہ السلام کو ایک بیٹے کی پیدائش کی یعنی کہ یہ حضرت یحیی علیہ السلام کو تو اس کو جو کہتے ہیں نا محراب زکریا کہتے ہیں یہاں پر بیٹھ کر کے عبادت کی تھی تو اپ کو تو پتہ ہی ہے کہ یہ مسجد اقصی کتنی قیمتی ہے ہمارے لیے کتنی کتنا بڑا مقام ہے بھائی اس مسجد اقصی کا ہمارے لیے ہے خوبصورت سا اسی کے نیچے وہ جگہ ہے جہاں سے نبی کریم صلی اللہ علیہ ہ وسلم معراج پہ تشریف لے کر کے گئے یہ دیکھ سکتے ہو اپ اج جمعہ کا دن ہے تو یہاں پر کلاؤڈ بہت زیادہ ہے اور جسٹ ابھی ہم نے نماز پڑھی ہے
2026-11-03 15:21:41
2
م🥀 :
Masha Allah ❤️
2026-11-01 17:37:33
2
To see more videos from user @islamicview61, please go to the Tikwm
homepage.