@angel.baby.1975: Hello I just want to say some words here I don't flirt with nobody pried one of my photos I put a song was talking about a kiss I don't remember the song this person said to me besa tu perro what the hell I respect everybody here thank you

Angel baby🌹
Angel baby🌹
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 01 November 2026 01:46:05 GMT
68
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @angel.baby.1975, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#خواجہ سرا بھی انسان ہیں، انہیں بھی محبت چاہیے 💔 خواجہ سرا بھی آخر انسان ہی ہوتے ہیں، ان کے سینے میں بھی دل دھڑکتا ہے، ان کی آنکھوں میں بھی خواب ہوتے ہیں، ان کے دل کو بھی تکلیف ہوتی ہے اور ان کی آنکھوں سے بھی آنسو بہتے ہیں۔ مگر افسوس کہ اس معاشرے نے انہیں کبھی وہ مقام نہیں دیا جس کے وہ حقدار ہیں۔ ذرا سوچیں! کتنے دکھ سہتے ہوں گے وہ لوگ جنہیں کبھی اپنے ہی گھر والوں نے اپنانے سے انکار کر دیا، جنہیں ماں باپ کی محبت سے محروم کر دیا گیا، جنہیں بہن بھائیوں کے ساتھ بیٹھنے کا حق نہ ملا، جنہیں اپنوں نے دھتکارا اور غیروں نے مذاق بنایا۔ وہ بھی تو کسی ماں کی اولاد ہوتے ہیں، کسی باپ کے خواب ہوتے ہیں۔ ان کا بھی دل چاہتا ہوگا کہ کوئی انہیں محبت سے پکارے، کوئی ان کے سر پر شفقت سے ہاتھ رکھے، کوئی ان کا حال پوچھے، کوئی انہیں عزت سے اپنے ساتھ بٹھائے۔ مگر ہمارا معاشرہ انہیں دیکھ کر مسکراتا نہیں، ان پر ہنستا ہے۔ ان کی مجبوریوں کو تماشا بناتا ہے، ان کے وجود کا مذاق اڑاتا ہے۔ ہم کبھی یہ سوچنے کی زحمت نہیں کرتے کہ جس انسان کو ہم چند لمحوں کے مذاق کا نشانہ بناتے ہیں، وہ شاید ساری زندگی اسی مذاق کا درد اپنے دل میں لیے پھرتا ہے۔ خدارا! ان کے ساتھ نفرت نہیں، محبت سے پیش آئیں۔ انہیں حقارت کی نگاہ سے نہیں بلکہ انسانیت کی نگاہ سے دیکھیں۔ انہیں بھی عزت دیں، ان کی بات سنیں، ان کے جذبات کی قدر کریں۔ کسی کے جسمانی وجود یا پیدائشی کیفیت کو اس کی تذلیل کا سبب نہ بنائیں۔ یاد رکھیں! کسی کو خواجہ سرا پیدا کرنا اس کے اختیار میں نہیں، لیکن اس کے ساتھ اچھا یا برا سلوک کرنا ہمارے اختیار میں ضرور ہے۔ ہو سکتا ہے آپ کے دو محبت بھرے بول کسی ایسے انسان کے چہرے پر مسکراہٹ لے آئیں جس نے برسوں سے صرف نفرت، تنہائی اور محرومی دیکھی ہو۔ خدارا! انسان بنیں، انسانوں کو تکلیف نہ دیں۔ کیونکہ خواجہ سرا بھی محبت کے بھوکے ہیں، انہیں بھی اپنائیت چاہیے، انہیں بھی عزت سے جینے کا حق ہے۔ آخر میں بس اتنا کہوں گا: جنہیں اپنوں نے ٹھکرا دیا، انہیں آپ اپنی نفرت کا نشانہ نہ بنائیں۔ دنیا پہلے ہی ان کے لیے بہت بے رحم ہے، آپ ان کے لیے محبت، عزت اور شفقت کا ایک چھوٹا سا سایہ بن جائیں۔ 💔

About