مسٹر پتلو کون ہے ؟
اکثر لوگوں کو علم نہیں کہ مسٹر پتلو اس وقت پاکستان سے تعلق رکھنے والے دنیا کے ممتاز نوجوان سائنسدان ہیں جنھوں نے حال ہی میں فزیالوجی میں نوبیل انعام جیتنے والے کارل ڈیزارتھ کے ساتھ مشترکہ تحقیق کر کے یہ ثابت کیا کہ روشنی کس طرح دماغ کے اعصابی خلیوں پر اثرانداز ہو کر انھیں فنکشنل یا نان فنکشنل کر سکتی ہے۔ کہا جارہا ہے بنیادی طور پر یہ دریافت مسٹر پتلو ہی کی تھی مگر نوبیل انعام میں انھیں شریک نہ ٹھہرایا گیا لہٰذا دلبرداشہ ہو کر مسٹر پتلو پاکستان آگئے۔
یہاں ان کی شادی کے موقع پر پاکستانی عوام اس عظیم سائنسدان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کثیر تعداد میں جمع ہوئے مگر رش کے باعث بھگڈر مچی اور کچھ لوگ زخمی ہوئے اور ایک شخص جان سے گیا ۔
اس حادثے کا بے شمار دکھ اپنی جگہ مگر پاکستانی قوم کی علم و ہنر کی قدر دانی دیکھ کر مسرت بھی ہوئی۔
2026-11-01 14:15:52
1
subhan :
Allah
2026-11-01 12:04:11
1
tahir :
🥰 well come 🫴
2026-11-01 11:22:03
1
Rana Afzaal :
2026-11-01 20:48:59
0
Rana Afzaal :
2026-11-01 20:49:20
0
Ghullam Mustafa50 :
LOL
2026-11-01 19:08:25
0
To see more videos from user @pattlupti, please go to the Tikwm
homepage.