@pak.warrior51: 🚨 ایک خطرناک ایمرجنسی نے پوری ٹیم کو حرکت میں لا دیا! 🇵🇰 ہیلی کاپٹر نے اڑان بھری، جوانوں نے ایک ایک کرکے آسمان سے جمپ لگائی، پیراشوٹ کھولے اور تیزی سے لینڈنگ کی۔ لیکن اصل مشن ابھی باقی تھا! 👽 آخرکار ایک خطرناک ایلین کو گرفتار کر لیا گیا۔ پاکستانی جوان ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں! 💚 🇵🇰 پاکستان زندہ باد! #PakistanArmy #AlienMission #SciFiAction #AIvideo #Markhor