@newshub19: 🏆 بڑی خبر: پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر ٹرائی سیریز جیت لی! 🇵🇰 فخر زمان کی شاندار سنچری (127 رنز) — 326 رنز کا ہدف 9 گیندیں پہلے ہی پورا! 💪 2008 کے بعد پہلا ٹرائی سیریز ٹائٹل — لاہور میں تاریخی فتح! 🎉 (ذرائع: Reuters) #PakistanCricket #FakharZaman #TriSeries #Lahore #CricketNews #NewsPulsePK #PakistanZindabad