@ahsaneditz913: آپ کسی کے ساتھ کتنے ہی مخلص کیوں نہ ہوں، ضروری نہیں کہ وہ آپ کے خلوص کو سمجھ بھی سکے۔ کچھ لوگ آپ کی نیت نہیں، اپنی سوچ اور تجربات کے مطابق آپ کو پرکھتے ہیں۔ 🥀🤍 سب سے زیادہ دکھ تب ہوتا ہے جب انسان کا دل صاف ہو، مگر اُسے بار بار اپنی صفائی دینی پڑے۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان خود کو ثابت کرنے کے بجائے خاموش رہنا سیکھ لیتا ہے۔ ❤️🩹 اس لیے ہر کسی کی نظر میں اچھا بننے کی کوشش مت کرو۔ بس اپنا کردار صاف رکھو، کیونکہ لوگ تمہیں اپنی سوچ سے جانچیں گے، مگر اللہ تمہاری نیت اور دل کا حال جانتا ہے۔ ✨ #foryoupage❤️❤️ #fyp #islamic_video #growmyaccount✅ #unfreezemyaccount