@_aylinqueen1: #foryoupage

chipotle
chipotle
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 01 November 2026 03:13:04 GMT
884
171
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @_aylinqueen1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ای کام ایمپائر انسٹیوٹ، کمبڑ میدان کا ایک سالہ شاندار اور کامیاب سفر مکمل میدان کی مٹی سے نکل کر ڈیجیٹل دنیا میں نام روشن کرنے والا ادارہ
ای کام ایمپائر انسٹیوٹ، کمبڑ میدان کا ایک سالہ شاندار اور کامیاب سفر مکمل میدان کی مٹی سے نکل کر ڈیجیٹل دنیا میں نام روشن کرنے والا ادارہ "ای کام ایمپائر انسٹیوٹ" آج اپنی پہلی سالگرہ کا سنگ میل عبور کر چکا ہے۔ اس یادگار موقع پر ادارے کے بانی و سی ای او صیام خان کی زیر صدارت ایک پروقار اور باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی جناب عتیق الرحمن صاحب نے اپنے پرمغز خطاب میں نوجوانوں کو علم و ہنر کی اہمیت، مصنوعی ذہانت AI کے انقلابی کردار اور تیزی سے بدلتے ہوئے ڈیجیٹل دور کے چیلنجز سے نمٹنے کے سنہری اصول بتائے۔ ای کام ایمپائر انسٹیوٹ کی انفرادیت اس کا وژن ہے۔ یہاں روایتی تعلیم کے ساتھ فری لانسنگ ، ای کامرس [E-Commerce]، جدید کمپیوٹر کورسز [Computer Courses] اور انگلش لینگویج [English Language] جیسے ہنر سکھائے جاتے ہیں تاکہ ہر طالب علم اپنے پاؤں پر کھڑا ہو سکے۔[Freelancing] اسی بابرکت موقع پر عتیق الرحمن صاحب نے محنتی طلبہ و طالبات میں اسناد تقسیم کر کے ان کی شاندار محنت کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ہم تہہ دل سے سی ای او صیام خان اور پوری آرگنائزنگ ٹیم کو اس کامیاب اور باوقار پروگرام کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ہم میدان کے تمام نوجوانوں اور والدین سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ اپنے بچوں کا مستقبل سنواریں۔ اس ادارے میں داخلہ لے کر نہ صرف ڈگری حاصل کریں بلکہ ڈیجیٹل سکلز [Digital Skills]، آن لائن بزنس [Online Business] کی مہارت، کمپیوٹر، AI اور زبان کا ایسا ہتھیار بھی ساتھ لے جائیں جو آپ کو وقت سے پہلے کامیاب بنا دے۔ ای کام ایمپائر انسٹیوٹ آج کا ہنر، کل کا روشن مستقبل۔ For Admissions Contact 03025121854 #ecomempireinstitute #ecommercebusiness #englishlanguage #computer #ai

About