@chuzachuzy7: میں نے تمہیں اللہ سے بہت مانگا ہے، ہر دعا میں، ہر سجدے میں تمہارا نام لیا ہے، تم میرے لیے صرف محبت نہیں، میری زندگی کی سب سے خوبصورت دعا ہو۔ تمہارے علاوہ سب میرے لیے بے معنی ہیں، تم ہو تو زندگی ہے، تم نہیں تو کوئی نہیں۔ میری ہر خوشی تم سے ہے، میری ہر دعا تمہارے لیے ہے، میں نے تمہیں چاہا بھی بےحد ہے اور مانگا بھی صرف اللہ سے ہے۔ ❤️🥺 تم مل جاؤ تو زندگی سنور جائے، تم نہ ملو تو یہ دل عمر بھر تمہارا ہی رہے۔ ❤️ #unfrezzmyaccount #deeplines #viralvideotiktok #loveyou #couplegoals

🌔
🌔
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 01 November 2026 03:47:51 GMT
360
7
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @chuzachuzy7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About