بھائیو! یہ سڑک صرف ہماری عوام، ہم سب لوگوں کی سہولت کے لیے کشادہ اور کھلی کی جا رہی ہے، تاکہ ہم آسانی سے چل پھر سکیں اور اپنے روزمرہ کے معاملات بہتر طریقے سے انجام دے سکیں۔
ہماری خواتین، بچے اور بزرگ سب آسانی سے بازار میں آ جا سکیں اور اپنی ضروریات پوری کر سکیں۔ اس لیے اس اقدام کو غلط رنگ نہیں دینا چاہیے۔
آپ خود دیکھیں کہ پہلے جگہ جگہ رکاوٹیں اور دکانوں کے آگے تجاوزات قائم تھیں۔ ہر دکاندار نے اپنی دکان کے آگے جگہ گھیر رکھی تھی اور اپنا سامان سڑک تک پھیلا رکھا تھا۔
پہلے اس صورتحال سے زیادہ تر دکاندار اور دکانوں کے مالکان فائدہ اٹھا رہے تھے، لیکن اب اس کشادہ سڑک کا فائدہ عام آدمی، پوری عوام اور ہر شہری کو ہوگا۔
الحمدللہ! اب بازار کھلا، کشادہ اور صاف ستھرا ہوگا۔ لوگ آسانی سے پیدل چل سکیں گے، خواتین، بچے اور بزرگ بلا کسی پریشانی کے آ جا سکیں گے۔
اس اقدام پر برا منانے کی کوئی بات نہیں۔ یہ سب کچھ ہماری عوام کی بہتری اور سہولت کے لیے کیا جا رہا ہے۔ ہمیں اس اقدام کو مثبت انداز میں دیکھنا چاہیے۔
2026-11-01 09:16:57
5
KehkishanSyed :
moon ka apna area thaaaa
2026-11-01 11:10:48
0
شاہد رشید اعوان :
آیبٹ آباد میں کب شروع ھو گا آپریشن
2026-11-01 08:06:58
3
پنڈی والا⚘️ :
گلاب جامن
2026-11-01 12:15:58
1
IMK :
Imran khan❤️
2026-11-01 11:06:32
3
Waqas :
مسلہ یہ ہے کہ جس وقت یہ سب بن رہا تھا اس وقت متعلقہ ادارے کیا ستو پی کر سو رہے تھے۔ اس وقت تو رشوت لے کر نقشے منظور کیے گٸے، عمارتیں بنوای گٸیں اور جب اوپر سے دباو أیا تو عمارتیں گرانے پہنچ گٸے
2026-11-01 06:12:13
6
Dark Angel :
ویسے یہ شیڈ گرا کر کیا ملے گا گورنمنٹ کو بس تنگ کرنے والی بات ھے
2026-11-01 10:56:26
3
abdul.hameed.khan. :
وہ..بھی..سرف.عویب.کو.امیر.سیے.ہت.کے.
2026-11-01 13:31:51
0
❤️🇵🇰N❤️K❤️JADOON🇧🇭 :
2026-11-01 13:30:00
0
خضر خان 🤍 :
2026-11-01 08:52:49
2
Muhammad Tahir khan 804 :
اللہ تعالٰی مدد فرمائے افسوس
2026-11-01 12:02:16
0
🇵🇰𝓜𝓡 𝓡𝓐𝓩𝓐🇸🇦 :
2026-11-01 13:08:05
0
Baidar Bakhat237 :
great
2026-11-01 06:04:22
0
badarmuneer2851 :
2026-11-01 10:40:14
0
Rashid Khan :
2026-11-01 10:40:58
0
Aftab :
❤️❤️❤️❤️❤️Love it 🙏🙏🙏🙏keep up
2026-11-01 09:39:01
0
Malik Wajid Ali Awan :
زبردست
2026-11-01 06:29:47
0
M ISHFAQ :
😁😁😁😁
2026-11-01 09:44:42
0
Shakir Ali :
hahha
2026-11-01 08:37:00
0
Imran khan tanoli :
Phr gyi ha
2026-11-01 07:28:01
0
abdulqayyum2223 :
😳
2026-11-01 12:07:29
0
Imran Khan :
عمران خان نے صحیح فرمایا تھا عوام اور حکومت کے درمیان پاکستان تحریک انصاف موجود ہے جب پاکستان تحریک انصاف ہٹے گی تولگ پتہ جائے گا یہ عوام کامینڈیٹ چور حکمران تمھاراوہ حال کریں گے پہلے خیبرپختونخوا کی گندم اور آٹا بند کیا ہوا تھا اب غیر آئینی گورنر راج کی آڑ میں لوگوں کے روزگار اور کاروبار تباہ کررہے ہیں۔🙏
2026-11-01 11:33:45
0
vishul :
Daang iss hokamat ko b phirni hai insha Allah, bss thora wait kren
2026-11-01 07:09:09
1
To see more videos from user @tanoli7373, please go to the Tikwm
homepage.