@pyardijappifoundation: کل میں جب TikTok لائیو آیا تو میرے بہت ہی پیارے بھائی حاجی صاحب نے لائیو میں انٹری کی۔ انٹری ہوتے ہی اس مزدور بھائی کے لیے ایسا کام کر دیا جو شاید کوئی اور نہ کر سکا۔ دل سے دعا ہے کہ اللہ پاک حاجی صاحب کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ ان شاء اللہ میں اسی طرح اپنے ان بھائیوں اور بہنوں کی خدمت کرتا رہوں گا، لوگوں کے چہروں پر خوشیاں لاؤں گا، کسی کو سرپرائز دیں گے اور اپنے رب کو راضی کرنے کی کوشش کریں گے۔ یہی ہماری اصل خوشی اور کامیابی ہے۔#pyardijappi #foryou #foryoupage #viralvideo #viral