جہالت پر مبنی پالیسیوں نے ملک و عوام کا بیڑا غرق کر دیا ہے ۔ عوام کی جان و مال عزت و آبرو کی کوئی حیثیت نہیں ہے کچھ بھی محفوظ نہیں ہے ۔ پاکستان میں آج بھی عوام غلام ہیں ، نظام ظالم ہے ، پاکستان 79 سالوں بعد بھی انگریزوں کے بنائے گئے گھٹیا قوانین اور نظام کے تحت ہی چلایا جا رہا ہے ۔ عوام کو تقسیم کیا جاتا ہے قومیت ، لسانیت ، صوبائیت اور سیاست اور علاقائی بنیادوں پر ۔۔۔ تاکہ طاقتور لوگ اور انکے مسلط کردہ کرپٹ غیر منتخب حکمران ملکر حیوانوں کی طرح ملک و عوام کو زیادہ سے زیادہ نوچ سکیں لوٹ سکیں ۔۔ کیا ظالم قوانین بنانا ، عوام پر ظلم کرنا ، عوام کی رائے کا احترام نا کرنا ، عوام کو بہتر تعلیم اور شعور نا دینا ، عوام کو مفت و فوری انصاف فراہم نا کرنا ، اربوں ڈالرز کی سالانہ کرپشن کرنا بدترین دہشت گردی اور ملک دشمنی نہیں ۔۔۔؟
2026-11-28 07:47:16
3
jimmy :
Karachi main 6 manzilla imarat main 40 afraad Shaheed hogaey magr inhoon nay Aik lafz nahee Kaha